Advertisement
Advertisement
Advertisement

10 کروڑسےذائد پاکستانیوں کی ذاتی معلومات ڈارک ویب کوفروخت کرنےکاانکشاف

Now Reading:

10 کروڑسےذائد پاکستانیوں کی ذاتی معلومات ڈارک ویب کوفروخت کرنےکاانکشاف
ڈارک ویب

10 کروڑسےذائدپاکستانیوں کی ذاتی معلومات کی تفصیلات غیرقانونی طور پرڈارک ویب کو فروخت کرنے کا انکشاف ہواہے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان  کی ایک سائیبرسیکورٹی کمپنی نےدعویٰ کیاہےکہ 11کروڑ 50 لاکھ صارفین کا موبائل نمبرزاورذاتی معلومات کی تفصیلات کاڈیٹاغیرقانونی طورپرچراکرایک ڈارک ویب کو 20 لاکھ ڈالر سےزائد میں فروخت کردیا گیاہے۔

اس حوالے سےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حکام نےکہاہےکہ اس انکشاف پرتحقیقات کررہےہیں تاہم ابھی تک ٹھوس معلومات نہیں ملیں جبکہ حقائق کاسراغ لگانےکےلیےموبائل کمپنیوں سے مل کرتحقیقات کی جارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر