Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی کوریاکے رہنما کم جونگ کی طبعیت ناساز، بڑی خبر آگئی

Now Reading:

شمالی کوریاکے رہنما کم جونگ کی طبعیت ناساز، بڑی خبر آگئی
امریکی میڈیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی صحت کا جائزہ لینے کیلئے چین نے طبی ماہرین ایک ٹیم روانہ کی ہے۔

چینی ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کی ٹیم شمالی کوریا کے حکمران کی صحت سے متعلق متضاد خبریں آنے کے بعد بھیجی گئی ہے۔ تاہم کم جونگ ان کی صحت کے متعلق فی الحال کوئی مصدقہ خبر سامنے نہیں آئی۔

خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹیم چین میں حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے ایک اعلیٰ عہدیدار کی سربراہی میں روانہ ہوئی ہے۔ چین کی وازرت خارجہ کی جانب سے اس خبر کے ردعمل میں کوئی بیان جاری نہیں ہوا۔

کم جونگ ان کے متعلق متضاد خبریں گردش کر رہی تھیں12 اپریل کو ہونے والی ایک سرجری کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی تھی۔

شمالی کوریا اور چین کی جانب سے ابتدائی طور پر ایسی رپورٹس کی تردید کی گئی تھی جن میں کہا گیا تھا کہ کم جونگ ان کی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی۔

Advertisement

شمالی کوریا کے سربراہ کم جون ان کی علالت سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق، شمالی کوریا کے رہنما دل کی سرجری کے بعد ماونٹ میوہیانگ کے علاقے میں رہائش پذیر ہیں۔

دوسری جانب چین کی ماہرین پر مشتمل ٹیم کی شمالی کوریا روانگی نے قیاس آرائیوں میں اضافہ کردیا ہے۔نیویارک پوسٹ کے مطابق چین نے ڈاکٹرز اور سفارتی عملے کو کم جون کی صحت سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے کیلئے بھیجا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر