Advertisement
Advertisement
Advertisement

چنیوٹ کوروناکوشکست دینےوالاپنجاب کاپہلاضلع بن گیا

Now Reading:

چنیوٹ کوروناکوشکست دینےوالاپنجاب کاپہلاضلع بن گیا
چنیوٹ

صوبے پنجاب کاشہرچنیوٹ کوروناوائرس کےخلاف جنگ جیتنےوالا پنجاب کا پہلا ضلع بن گیاہے ۔

 تفصیلات کےمطابق ڈپٹی کمشنرمحمدریاض کاکہناہےکہ اس وقت  چنیوٹ شہر میں کوروناکا کوئی بھی مریض نہیں ہے، ضلع سے ٹوٹل 353 افرادکے کورونا کےٹیسٹ کیےگئےتھے،جن میں سے 10 کارزلٹ مثبت آیاتھا۔

ڈپٹی  کمشنرکےمطابق  قرنطینہ سینٹرمیں رکھےگئےکوروناکے 10 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

محمدریاض کامزیدکہنا تھا کہ فاسٹ یونیورسٹی قرنطینہ سنٹرمیں علاج کے بعد 10 مریضوں کی رپورٹ منفی آئی ہے جس کےبعد  قرنطینہ سینٹرسےتمام مریضوں کوگھروں کوبھیج دیا گیاہے۔

ڈپٹی کمشنر کاکہناتھاکہ بھوانہ سے تعلق رکھنے والے 4 مریض علی عباس، ندیم، راشد، شاہد عمران تحصیل لالیاں کےعون عباس اور کنیز،چنیوٹ کے علاقہ طاہر آباد سے 2 مریضوں  کو کورونا رپورٹس مثبت آنے پر قرنطینہ کیاگیاتھا۔

Advertisement

صحتیاب ہونے والے 10 مریض  15  دنوں میں  صحت یاب ہوئےہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر