Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی،کالعدم تنظیم کے2دہشتگردگرفتار

Now Reading:

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی،کالعدم تنظیم کے2دہشتگردگرفتار
سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی نےڈی جی خان میں کارروائی کرتےہوئےکالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کوگرفتارکرلیا۔

تفصیلات کےمطابق کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی)نےصوبہ پنجاب کےشہرڈیرہ غازی خان میں  بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کوگرفتارکرکےبارودی مواد، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق  دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیم داعش سےہےاور دہشت گردوں کاہدف ڈی جی خان میں قانون نافذ کرنےوالےادارےتھے۔

واضح رہےکہ اس سےقبل رواں سال 3 فروری کوصوبہ پنجاب کےشہرفیصل آبادمیں سی ٹی ڈی نےبڑی کارروائی کرتےہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں عبداالسلام،مائودودچشتی، علی خان کو گرفتارکرکےسیفٹی فیوزز، 3ڈیٹو نیٹرز،اسلحہ اوردیگر سامان برآمد کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر