Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس بےقابو،دنیابھرمیں 74ہزارسےزائدافرادہلاک

Now Reading:

کوروناوائرس بےقابو،دنیابھرمیں 74ہزارسےزائدافرادہلاک
corona

کوروناوائرس نےدنیاکواپنی لپیٹ میں لئےلیاہےدنیاکے190  سےزائدممالک اس کی لپیٹ میں آچکےہیں ۔

کوروناوائرس دنیابھرمیں 74 ہزارسےزائدافرادہلاک ہوچکےہیں ۔

 دنیامیں عالمی وبا سےسب سے زیادہ  براعظم یورپ متاثرہواہے،یورپ میں وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد 50 ہزارسےتجاوز کرگئی ہے ۔  اٹلی، اسپین، فرانس اور برطانیہ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔

امریکا میں آج 900 سے زائد اموات ہونے کے بعد ُکل اموات 10 ہزار سے بڑھ گئیں، صرف نیویارک میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 30 ہزار سے اوپر ہوگئی ہے  ۔

فرانس میں مزید 833، اٹلی میں 636، اسپین میں 528 اور برطانیہ میں 439 مزید اموات ہو چکی ہیں۔

Advertisement

 جبکہ ترکی میں 24 گھنٹوں میں مزید 75 افراد کا انتقال ہو گیا جس کے بعدمرنے والوں کی   تعداد 649 ہوگئی۔

دوسری جانب دنیا بھر میں 13 لاکھ47 ہزارسے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے۔جبکہ 2 لاکھ 86  ہزار 234   سے زائد  کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر