Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک میں لائیواسٹریمنگ فیچرزمتعارف

Now Reading:

فیس بک میں لائیواسٹریمنگ فیچرزمتعارف
فیس بک

کوروناوائرس کے پیش ِنظرلاک ڈاؤن  کی وجہ سےدنیابھرکی بڑی آبادی گھروں میں محفوظ  ہوکےرہ  گئی ہے۔ جس کی وجہ سے   لائیوویڈیواسٹریمنگ میں یکدم اضافہ ہواہے۔

کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد میسنجر اور واٹس ایپ کی سرگرمی 50 فیصد بڑھی ہے اور میسنجر میں ہی لائیو ویڈیو کا رحجان 70 فیصد تک بڑھا ہے۔

اب فیس بک کے باقاعدہ صارفین کے لیے خودکار کلوز کیپشن  کا آپشن شامل کیا گیا ہے ۔ اسی طرح ایک اور آپشن کے ذریعے لائیو نشریات کی ویڈیو کوصرف ان علاقوں میں سنابھی جاسکتا ہےجہاں انٹرنیٹ کی رفتاربہت سست ہوتی ہے۔

 اس طرح ویڈیودیکھنے والا اگرچاہےتواس آپشن کوبند کرکےصرف لائیو ویڈیو کی آواز بھی سن سکتا ہے۔

اس کے علاوہ اب فیس بک ویڈیوزکو وہ لوگ بھی دیکھ سکتے ہیں جنہوں نےاب تک اس پراکاؤنٹ نہیں بنایا ہے۔

Advertisement

   کوروناوائرس کےتناظرمیں فیس بک نےعطیات جمع کرنےکی مہم بھی آسان بنادی ہے۔ اس کے لیے مفت یعنی ٹول فری نمبردیئے گئے ہیں جن میں لائیو اسٹریمنگ کے دوران فون کرکے عطیات دیئے جاسکتے ہیں۔

یہ نیا فیچر کورونا وائرس کی وبا کے دوران سروسز کی طلب میں غیرمعمولی اضافے کے حوالے سے مدد فراہم کرے گا۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ اس وقت اسے ٹریفک کو بحال رکھنے میں جدوجہد کا سامنا ہے کیونکہ زیادہ سے زیادہ افراد میسجنگ ایپس کا استعمال کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر