Advertisement
Advertisement
Advertisement

جدہ،گھرمیں گھس کرخواتین سےزیادتی کرنےوالے3 افرادکاسرقلم

Now Reading:

جدہ،گھرمیں گھس کرخواتین سےزیادتی کرنےوالے3 افرادکاسرقلم
سعودی

جدہ میں گھرمیں گھس کرخواتین سےزیادتی سمیت مختلف وارداتیں کرنےوالے3 افرادکاعدالت کےحکم پرسرقلم کردیا گیا۔

سزاپانےوالے 3 افرادمیں 2 سعودی اورایک پاکستانی شہری شامل ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی  وزارت داخلہ نےبیان جاری کرتے ہوئےبتایا کہ سعودی شہری ہتان بن سراج بن سلطان الحربی، سلطان بن سراج بن سلطان الحربی اور پاکستانی شہری محمد عمر لئیق جمالی شراب پی کر جدہ کے ایک گھر میں سیکیورٹی فورس کابھیس بدل کرگھرمیں داخل ہوئےتھے-

ملزمان نےتین دھارآلےسےڈراکرخاتون کوزیادتی کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں ملزمان نےگھرکےدوسرے کمرے کادروازہ توڑ کر دوسری خاتون کےساتھ بھی زیادتی کی اور واردات کے بعد فرارہوگئےتھے۔

وزارت داخلہ کےمطابق سیکیورٹی فورس کےاہلکاروں نے انہیں تلاش کرکے گرفتار کرلیا تھا تاہم تفتیش کےدوران اقبال جرم کےبعدان پرفرد جرم عائد کردی گئی۔

Advertisement

سعودی عدالت نے الزام ثابت ہونے پرتینوں ملزمان کو (حد الحرابہ)کی سزا سنائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر