Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناسےاموات،تہران میں10 ہزار قبریں تیار

Now Reading:

کوروناسےاموات،تہران میں10 ہزار قبریں تیار
ایران

ایران میں کوروناکےبڑھتےخدشات کے پیش ِنظردارالحکومت تہران میں  10 ہزاراضافی قبریں تیارکی گئی ہیں۔

عرب میڈیاکےمطابق  تہران کےمیئرکےمعاون خصوصی نےانکشاف کیاہےکہ کوروناکےبڑھتےخطرات کے پیش نظردارالحکومت تہران کےبہشت زھراء’ قبرستان میں مزید 10 ہزارنئی قبریں تیارکی گئی ہیں۔

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کےمطابق تہران میونسپل کونسل کےاجلاس میں میئرکےمعاون مجتبیٰ یزدانی نےکہاکہ تہران میں بہشت زھرا قبرستان میں 12 میٹرلمبےمتعدد فریج کنٹینراورکئی ریفریجی ریٹر رکھےگئےہیں جن میں کوروناسےمرنےوالوں کی لاشیں تدفین سےقبل منتقل کی جائیں گی۔

مجتبٰی یزدانی کامزیدکہناتھاکہ صرف تہران میں 10 ہزاراضافی قبریں کھودی گئی ہیں۔ فی الحال تہران میں ہونے والی ہلاکتوں کی اصل تعداد کا علم نہیں ہوسکا ہے۔ ایرانی حکومت کی طرف سےملک کے 31 صوبوں میں ہونےوالی ہلاکتوں کی اصل تعداد بھی ظاہرنہیں کی ہے۔

گزشتہ روز(اتوار)کوایرانی وزارت صحت کےترجمان کیانوش جہان پورنےبتایاتھاکہ ایران میں جنوری کے بعد سےاب تک ایران میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 4474 ہوگئی ہے۔

Advertisement

ایران میں اب تک کوروناسےمتاثرہ افراد کی  تعداد 71 ہزار 686  ہوچکی ہےجبکہ صحت یاب ہونے والےافرادکی تعداد  43 ہزار 894 ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کینیڈین حکومت ڈٹ گئی
مودی کے ہندوستان میں خواتین عدم تحفظ کا شکار
پیوٹن نے مسلسل پانچویں بار روسی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پڑوسی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ
حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا 
امریکہ کا رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر