Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدرآباد، کم سن بچی زیادتی کے بعد قتل

Now Reading:

حیدرآباد، کم سن بچی زیادتی کے بعد قتل
rape

حیدرآباد میں چھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پارک میں پھینک دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بنگالی کالونی سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش قائد ملت پارک سے ملی جس کو زیادتی کےبعد قتل کیاگیا۔

پولیس نے بتایاکہ سی سی ٹی وی کی مدد سے زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔

ملزم نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ بچی کو کپڑے دلانے کے بہانے لے کر گیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر