 
                                                                              انٹربینک میں آج ڈالر 40 پیسےسستاہوگیا۔
مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتےکےتیسرےروزانٹربینک میں ڈالر 40 پیسےسستاہوگیاہے۔
فاریکس ڈیلرزکےمطابق انٹربینک میں ڈالر 166.70 سےکم ہوکر 166.30 روپےکاہوگیاہے۔
واضح رہے کہ کاروباری ہفتےکےپہلےدوروزکےدوران ڈالرکی قیمت میں بلاترتیب 61 پیسےاور90 پیسےاضافہ ہواتھا ۔
گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 61 پیسےکااضافہ ہواتھاجس کےبعد ڈالر 166 روپے 75 پیسےپر فروخت ہوا۔
جبکہ کاروباری ہفتےکےپہلے روزانٹربینک میں ڈالر90 پیسےمہنگاہواتھاجس کےبعدانٹربینک میں ڈالر 165.54 سےبڑھ کر 166 روپے 50 پیسےپرپہنچ گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 