Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان نے مدا حوں کو خوشخبری سنا دی

Now Reading:

ماہرہ خان نے مدا حوں کو خوشخبری سنا دی

پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان کے مداح انہیں آج بھی ڈراموں کا حصہ دیکھنا چاہتے ہیں اور اپنی اس چاہت کا اظہار کر تے بھی نظر آتے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق ما ہرہ خان کے ایک مداح نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک سوال کے ذریعے ان سے پو چھا کہ آپ ہمیشہ کہتی تو ہیں کہ عنقریب میں ڈٖرامہ میں کام کروں گی مگر ان وعدوں کے باوجود آپ کا کوئی بھی ڈرامہ اسکرین کی زینت نہیں بنا، آخر کب کریں گی آپ ڈراموں میں کام؟

Advertisement

اداکارہ نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ اس بار میں وعدہ کرتی ہوں کہ فلم کی تکمیل کے بعد میں ڈرامہ میں کام کروں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر