Advertisement
Advertisement
Advertisement

مزیدار قیمےکے پراٹھےکیسے بنائیں؟ سجاد علی نے بتادیا

Now Reading:

مزیدار قیمےکے پراٹھےکیسے بنائیں؟ سجاد علی نے بتادیا

پاکستانی لیجنڈری گلوکار سجاد علی نے مداحوں کوقیمے والا پراٹھا بنانا سکھا دیا۔

سوشل نیٹ ورکنگ سروس انسٹاگرام پر سجاد علی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے کچن میں کھڑے پراٹھا بناتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ویڈیو میں سجاد علی نے 7 اسٹیپس پر مبنی ویڈیو میں پراٹھا بنانے کی ترکیب بتائی، انہوں نے 2 منٹ میں مزیدار ’قیمہ پراٹھا ‘ بنانے کی ترکیب آٹے کا پیڑا لینے سے تلنے اور کھانے تک کے تمام مرحلے شیئر کئے۔

سجاد علی نے بتایا کہ پراٹھا بنانے کی ابتدا میں دو پیڑے لینے ہیں اور انہیں بیلنا ہے، بیلے ہوئے پیڑوں میں قیمہ بھرنا ہے اور دونوں کو آپس میں ملا کر پراٹھے کی شکل دے دینی ہے۔

Advertisement

دونوں پیڑوں کو آپس میں مکس کرنے کے بعد بیلنا ہے اور پھر گول شکل آنے پر توے پر ڈال کر تل لیں اور مزیدار قیمہ پراٹھے سے چٹنی کے ساتھ لطف اندوز ہوں۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے گلوکار نے لکھا کہ ’قیمے کا پراٹھا بنانے کی ترکیب، ساتھ ہی انہوں نے ہیش ٹیگ ’لاک ڈاؤن‘ اور ’کوکنگ‘ کا بھی استعمال کیا۔

سجاد علی کے پراٹھے بنانے کے اندازنے بتادیا کہ وہ ایک بہترین گلوکار ہونے کے ساتھ بہترین شیف بھی ہیں اور کھانا پکانے میں ان کی  دلچسپی محض از خود تنہائی تک محدود نہیں بلکہ وہ عام دنوں میں بھی کوکنگ کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر