Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادراکاملک بھرمیں اپنےدفاترکھولنےکااعلان

Now Reading:

نادراکاملک بھرمیں اپنےدفاترکھولنےکااعلان
NADRA

نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نےملک بھرمیں واقع تمام دفاترکو 4 مئی سےکھولنےکااعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق نادار سینٹرزمیں کورونا وائرس سےبچاؤکےاحکامات جاری کرتےہوئےعملےاورصارفین کےلیےخصوصی ہدایات دی گئی ہیں۔

نادراسینٹرزمیں صارفین کےلیےسماجی فاصلےکےلیےخصوصی انتظامات کیےجائیں گے، نادراملازمین کوگلوزاورسینی ٹائززسمیت حفاظتی اقدامات اٹھانےکی ہدایت کی گئی ہے۔

6سو نادراسینٹرزاور 2 سوموبائل وینزپرویریفیکیشن کےبعدکام کیاجائےگا۔

اعلان کےمطابق نادرا سینٹرز صبح 10بجےسےدوپہر 4 بجےتک کھلےرہیں گےجس میں احساس پروگرام کےتحت بائیومیٹرک تصدیق بھی کی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کےبعدملک بھرمیں نادرادفاتربندکیےگئےتھے،گزشتہ روز چیئرمین نادرا نے میگاسینٹرزکادورہ کرکے کورونا سے بچاؤاوراحتیاطی تدابیر کاجائزہ لیا تھا۔

چئیرمین نادراکاکہناتھاکہ سائلین کونادرادفترآنےکیلئےاحتیاطی تدابیرکولازمی اختیارکرناہوگا۔

 چہرےکاماسک،جسم کادرجہ حرارت چیک اورجراثیم کش محلول استعمال کیئےبغیرسائلین اورتصدیق کنندہ نادرادفاترمیں داخل نہیں ہوسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر