Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان تیزترین انٹرنیٹ فراہم کرنے والےممالک میں بھارت سےآگے

Now Reading:

پاکستان تیزترین انٹرنیٹ فراہم کرنے والےممالک میں بھارت سےآگے
انٹرنیٹ

پاکستان تیزترین انٹرنیٹ فراہم کرنےوالےممالک کی فہرست میں بھارت سےآگےنکل گیا۔

 سائنس اینڈ ٹیکنالوجی،کھیل،سیاحت، سیاست اورثقافت پرنظررکھنےوالی ویب سائٹ ورلڈ انڈ یکس نےدنیا میں تیزترین انٹرنیٹ سروس فراہم کرنےوالےممالک کی فہرست جاری کی ہےجس میں پاکستان بھی شامل ہے۔

ورلڈانڈیکس کی فہرست کےمطابق متحدہ عرب امارات تیزترین انٹرنیٹ فراہم کرنےوالےممالک میں پہلے نمبرپربراجمان ہےجبکہ کوریادوسرے اورقطر تیسرے پوزیشن پرموجود ہیں۔

فہرست میں چین،کینیڈااورنیدرلینڈزبالترتیب چوتھے، پانچویں اورچھٹےنمبرپرموجود ہیں جبکہ ناروے اور بیلاروس ساتویں اورآٹھویں نمبرپرہیں۔

https://twitter.com/theworldindex/status/1248457903918342144?s=20

Advertisement

تیزترین انٹرنیٹ سروس فراہم کرنےوالےممالک کی فہرست میں کینگروزنویں،کروشیادسویں،امریکا 32، ترکی، 52، برازیل 72 ویں نمبرپربراجمان ہیں۔

پاکستان نےانٹرنیٹ سروس فراہم کرنےممالک میں حریف ملک بھارت کوپیچھےچھوڑدیا،فہرست کے مطابق پاکستان 122  جبکہ بھارت 130ویں نمبرپرموجودہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر