Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناسےمرنےوالوں کی میتیں جلانےکاحکم

Now Reading:

کوروناسےمرنےوالوں کی میتیں جلانےکاحکم
میتیں

سری لنکا میں کوروناوائرس سےمرنےوالےشخص کی میتیں جلانےکاحکم دیا گیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق سری لنکاکی حکومت کاکہناہےکہ یہ فیصلہ اس لیےکیاگیاہےکیونکہ کوروناوائرس سےمرنےوالےشخص کی تدفین کےعمل سےصحت مندانسان کےمتاثرہونےکابھی خطرہ ہوتا ہے۔

دوسری  جانب سری لنکا کی حکومت کےاس فیصلے کےبعدملک میں اہم مذہبی اقلیت مسلمانوں کی جانب سے اس فیصلے کی مخالفت کی جارہی ہےاورمسلم اقلیت کاکہناہے کہ کسی بھی مسلمان کی میت جلانا مسلمانوں کے بنیادی مذہبی عقائد،احکامات اورروایات کے خلاف ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سری لنکا میں کورونا وائرس سے 7 ہلاکتیں سامنے آئی تھیں جن میں سے 3 مسلمان تھے  لیکن ان کےورثا کی جانب سےشدید احتجاج کرنےکےباوجودبھی ان تینوں مسلمانوں کی میتوں کوجلایاگیاتھا۔

مرنےوالوں کےلواحقین کی جانب سےمطالبہ کیاجارہاہےکہ ان کےعزیزوں کی میتیں جلانےکےبجائےان کی تدفین کی اجازت دی جائے۔

Advertisement

سری لنکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 218 ہے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے غیر معینہ مدت تک کرفیو بھی نافذ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر