
موجیں ختم؛ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سندھ بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب میں اسکولوں کی فیس 20فیصد کم اور صرف ماہانہ بنیاد وصول کی جائے۔
سماجی رابطے کی ویب سایٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ چھٹیوں کے دوران اسکولوں کو تمام اساتذہ اور اسٹاف کی تنخواہوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی کا پابند بنایا جائے گا۔
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ چھٹیوں کے دوران پنجاب کے تمام سکولوں کی فیس 20 فیصد کم اور صرف ماہانہ بنیاد پر وصول کی جائے
اس دوران سکولوں کو تمام اساتذہ اور سٹاف کی تنخواہوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی کا پابند بنایا جائے گا اور کسی سکول کو ٹیچرز یا سٹاف کو نکالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی
Advertisement— Usman Buzdar (@UsmanAKBuzdar) April 6, 2020
انہوں نے کہا کہ اس دوران کسی اسکول کو ٹیچرز یا اسٹاف کو نکالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News