Advertisement
Advertisement
Advertisement

2 تہائی امریکی چین کےبارےمیں منفی خیال رکھتےہیں

Now Reading:

2 تہائی امریکی چین کےبارےمیں منفی خیال رکھتےہیں
سروے

امریکی سروےرپورٹ کےمطابق امریکیوں کی اکثریت چین کےبارےمیں منفی سوچ رکھتی ہے۔

یہ سوچ ہرعمراورسیاسی وابستگی کےحامل افرادمیں عام ہے لیکن عمررسیدہ اورری پبلکن میں چین کوبراسمجھنےوالوں کی شرح زیادہ ہے۔

امریکامیں پیوریسرچ سینٹرکی جانب سےمارچ میں کرائےگئےسروےکےمطابق 2 تہائی امریکی چین کےبارےمیں منفی خیال رکھتےہیں۔

سروےکےمطابق چین سےمتعلق بری سوچ رکھنےوالوں کی یہ شرح 2005ء سےاب تک سب سےزیادہ ہے،اگرچہ یہ سروے کوروناکی وبا کے دوران کیا گیا لیکن اس بارے میں سوال نہیں پوچھا گیا۔

 سروےرپورٹ کےمطابق حیرت انگیزطورپر3 سال پہلے چینی صدرشی جن پنگ کےدورےکےبعد یہ شرح اوربھی بڑھ گئی ہے۔

Advertisement

ٹرمپ کی جانب سےچینی صدرشی جن پنگ کی میزبانی کے 3 سال گزرنےکےساتھ اس منفی رجحان میں 20 فیصداضافہ دیکھاگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر