Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وبا کووڈ 19،کرکٹ آسٹریلیاکو 20 ملین ڈالرکانقصان

Now Reading:

عالمی وبا کووڈ 19،کرکٹ آسٹریلیاکو 20 ملین ڈالرکانقصان
آسٹریلیا

عالمی وبا کوروناکےباعث دنیابھرمیں  کاروبار،معمولات ِ زندگی اوردیگرکی طرح  کھیل کی سرگرمیاں بھی متاثرہوئی ہیں،جس کی وجہ سےان تمام شعبوں   کوبھاری معاشی  نقصان اٹھاناپڑھ رہا ہے۔

اس حوالےسےکرکٹ آسٹریلیا کوکھیل کی سرگرمیاں معطل کرنےپر20 ملین ڈالرزکانقصان ہوگیا۔

چیف ایگزیکٹو کرکٹ کیون رابرٹس نے آسٹریلیوی کرکٹ بورڈ کوکوروناسےہونے والےمالی نقصان کااعتراف کرتےہوئےکہا کہ بھارتی ٹیم دورہ نہیں کرتی تو کرکٹ آسٹریلیا کو نقصان ہوگا۔

کیون رابرٹس نےکامزیدکہناتھاکہ ممکن ہےکہ بھارت کےساتھ ٹیسٹ سیریز ایک ہی شہرمیں منعقد کریں، بھارت کیخلاف سیریزمیں ایک ٹیسٹ بڑھانےپربات ہو سکتی ہے۔

کیون رابرٹس نےاس  طرف  بھی توجہ دلائی ہےکہ انٹرنیشنل کرکٹ سیزن اگرمتاثرہواتومالی مسائل بڑھ  جائیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر