Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم علی پر ریلیوں ، مجالس اور جلوسوں پر پابندی

Now Reading:

یوم علی پر ریلیوں ، مجالس اور جلوسوں پر پابندی

Synopsis

یوم علی پر ریلیوں ، مجالس اور جلوسوں پر پابندی

Youm E Ali Par Majalis Or Jaloos Par Pabandi

یوم علی پر ریلیوں ، مجالس اور جلوسوں پر پابندی #BOLNews #Breaking #Youm_e_Ali #Sindh #MuradAliShah #PPP #Government #Jaloos #Majalis #Ramazan

Advertisement

Gepostet von BOL am Dienstag, 28. April 2020

سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں تمام اجتماعات پر پابندی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یوم علی 21 رمضان المبارک کی مناسبت سے ریلیوں، مجالس اور جلوسوں پر پابندی ہوگی۔

رمضان المبارک میں لاک ڈائون کے دوران ایس او پی پر عمل درآمد بھی ہوگا۔

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ طاق راتوں میں شبینہ کی ادائیگی اجتماع کی صورت میں کرنے پر پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر