Advertisement
Advertisement
Advertisement

‎حتمی رپورٹ نہ آنا عمران نیازی کا اعترافِ جرم ہے

Now Reading:

‎حتمی رپورٹ نہ آنا عمران نیازی کا اعترافِ جرم ہے

Shahbaz Sharif, brother of ousted Pakistani prime minister Nawaz Sharif, and head of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N), addresses a press conference after his brother’s sentencing, in Lahore on July 6, 2018. Pakistan’s former prime minister Nawaz Sharif was sentenced in absentia to 10 years in prison by a corruption court in Islamabad on July 6, lawyers said, dealing a serious blow to his party’s troubled campaign ahead of July 25 elections. / AFP PHOTO / ARIF ALI

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دے دی

چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں 2 ہفتے کی تاخیر پر صدرمسلم لیگ ن اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بیان میں اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

 ‎شہبا ز شریف کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں تاخیر سے عوام سے حقائق نہیں چھپائے جا سکتے۔

 ‎فیصلوں کے ذمے دار عمران نیازی، عثمان بزدار، کابینہ، ای سی سی کی سربراہی کرنے والے، سبسڈی کی منظوری دینے والے ہیں۔

حتمی رپورٹ نہ آنا عمران نیازی صاحب کا اعترافِ جرم ہے۔

Advertisement

ے کے حکومتی ڈاکے کی تصدیق ہے، ‎تاخیر چینی ڈکیتی کے اصل ذمہ داروں کو بچانے کی کوشش ہے۔

‎حتمی رپورٹ میں تاخیر 100 ارب روپے کے حکومتی ڈاکے کی تصدیق ہے۔

۔ ‎چینی انکوائری رپورٹ چھپانے سے عمران خان کا جرم چھپ نہیں سکتا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر