Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین سے خریدے گئےسامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہچ گئی

Now Reading:

چین سے خریدے گئےسامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہچ گئی

کورونا وائرس سےبچاو اور وباسے نمٹنے کیلئے چین سے خریدے گئے 7 ارب 90 کروڑ مالیت کے میڈیکل سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے خریدے گئے سامان کی دوسری کھیپ اسلام آباد پہنچی ہےجوکہ نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے فراہم کردہ 7 ارب 90 کروڑکی امدادی رقوم سے خریدا گیا۔

پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے چین سے خریدے گئے 52 ٹن سامان کو اسلام آباد پہنچایا گیاہے جس میں 2000 ٹیسٹنگ کٹس، 50موبائل ایکسرے مشین،ایک لاکھ این 95 ماسکس، 5 لاکھ میڈیکل ماسکس، 10ہزار سرجیکل گاؤن شامل ہیں۔ جبکہ دیگر سامان میں اسکریننگ کٹس، آئی سی یو وینٹیلیٹرز بھی شامل ہیں۔ جس کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز کےذریعے چین سے پاکستان لایا جائے گا۔

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق محکمے کی جانب سے دیگر سامان کی خریداری بھی کی جاچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر