Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے تاجروں کوکاروبار کھولنے کی اجازت مل گئی

Now Reading:

کراچی کے تاجروں کوکاروبار کھولنے کی اجازت مل گئی

سندھ حکومت کی جانب سے 15اپریل سے تاجروں کیلیےلاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے تاجروں کیلیےلاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ دیتے ہوئےکہاگیا ہے کہ تاجروں کو حکومتی گائیڈلائنز پرعملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔

صوبائی حکومت کی جانب سے شرط عائد کی گئی ہے کہ کراچی میں 4افراد سے زائد کے جمع ہونے پرپابندی ہوگی،جبکہ فیس ماسک کے بغیر باہر نکلنے پر پابندی ہوگی۔

سندھ حکومت کی جانب سے شرائط میں مزید کہا گیا کہ تمام افراد کو ایک دوسرے سے مناسب فاصلہ رکھنا ہوگا،لاک ڈاون کے دوران دکانیں صبح 9بجے سے شام 5بجے تک کھلے رہیں گی۔

شرائط میں مزید کہا گیا کہ دودھ کی دکانیں صبح 6س رات 8بجے تک کھلی رہیں گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر