Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاش مجھے ہوائی جہاز میں قرنطینہ کے لئے بھیجا جاتا اور میں اڑتا رہتا

Now Reading:

کاش مجھے ہوائی جہاز میں قرنطینہ کے لئے بھیجا جاتا اور میں اڑتا رہتا

اداکار و گلوکار فخر عالم نے ہوائی جہاز میں قرنطینہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جس سے لگتا ہے انہیں‌ فضاوں‌ میں‌ اڑنا بہت پسند ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فخر عالم نے ہوائی جہاز میں بیٹھے بنائی گئی اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کاش انہیں ہوائی جہاز میں قرنطینہ کے لئے بھیجا جاتا اور پھر وہ اڑتے رہتے۔

 

فخرعالم کا کہنا تھا کہ لوگ حکومت کی طرف سے دی گئی ہدایات پر عمل کر کے کورونا وائرس سے بچ سکتے ہیں۔ بار بار 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھونے کو اپنی عادت بنا لیں اس سے آپ کو کورونا وائرس سے دور رہنے میں مدد ملے گی اور بیماری سے محفوظ ہو جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر