Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس سےمتعلق باکسرعامرخان کااہم دعوی

Now Reading:

کوروناوائرس سےمتعلق باکسرعامرخان کااہم دعوی
باکسر عامر خان

سابق عالمی چیمپئین باکسرعامرخان نےمہلک کووڈ 19 کوانسانی تخلیق قراردیاہے۔

   باکسرعامرخان نےدعویٰ کیاہےکہ کوروناوائرس انسانی تخلیق ہےجس کاتعلق فائیوجی ٹیکنالوجی سے ہے،سائنس دان ان سازشی نظریات کوپہلےہی مستردکرچکےہیں۔

سوشل میڈیاپراپنےخیالات کااظہارکرتےہوئےعامرخان نےکہاکہ لوگوں کوگھروں میں بندکرکےفائیوجی کے ٹاورزلگائےجارہےہیں۔

 ان کامزیدکہناتھاکہ یہ بھی ہوسکتاہےکہ حکومت نےآبادی کنٹرول کرنےکےلیےکوروناپھیلایاہوکیونکہ یہ بڑی عمروالوں کےلیےزیادہ خطرہ ہے۔

Advertisement

عامرخان نےکہا کہ انہیں اس بات پریقین نہیں کہ یہ وائرس چین سےپھیلااوراس کی وجہ چمگادڑیادوسرے جانوربنے،جبکہ بالخصوص برطانیہ میں فائیوجی سےمتعلق قیاس آرائیاں عروج پرہیں اورلوگوں کی طرف سےمزاحمت کےواقعات بھی سامنےآئے ہیں۔

واضح رہےکہ دنیا بھرمیں تباہی  پھیلانےوالےمہلک کوروناوائرس سےمتعلق اب بھی قیاس آرائیاں ہیں۔ ماہرین اب بھی اس کےپھیلنےکی وجہ جاننےکی کوشش کررہےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر