Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سائنسی حربے آزمانےپر غور

Now Reading:

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سائنسی حربے آزمانےپر غور

چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے کہاہے کہ ٹڈی دل سےملکی  فصلوں کو بچانے کے لیے محکموں کو سائنسی حربے آزمانے ہوں گے۔

چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت ٹڈی دل سے متعلق اجلاس منعقد ہواجس کے دوران ٹڈی دل سے فصلوں، زمینوں کو محفوظ رکھنے کے لیے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں اسپرے مشین سے بہتر نتائج ملنے پر مزید مشینیں تیار کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیاہے۔

اجلاس میں صوبائی چیف سیکرٹری کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کے لیے 150 گاڑیاں اور 260 موٹر سائیکلیں استعمال کی جا رہی ہیں اور اب تک ایک لاکھ 14ہزارچار سوچھ ایکڑ رقبے پرا سپرے کیا جا چکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوکسٹ کامبیٹ آپریشن کے لیے تمام مطلوبہ فنڈز بھی فراہم کیے جائیں گے۔

Advertisement

اس دوران چیف سیکرٹری پنجاب کا کہنا تھا کہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے  اسپرے کیا جائے اور جس کیلئے ہوائی جہاز کی فراہمی کے لیے حکومتی سطح پر بات کی جائےگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر