
کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 7 میں فلیٹ کی چھت کا ایک حصہ گرگیا۔ واقعےمیں زیر رہائش خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں میاں بیوی اور بچہ جاں بحق ہوئے جبکہ ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی ہیں۔ واقعے سے متعلق مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement