Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کورونا وائرس کا شکار

Now Reading:

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کورونا وائرس کا شکار

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ بلوچستان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

صوبائی وزیرنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان میں کورونا وائرس کی کوئی بھی علامت ظاہر نہیں ہوئی، تاہم اس کے باوجود ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

ظہور بلیدی نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ڈاکٹروں کی ہدایت پرخود کو قرنطینہ کرلیا ہے، صحتیاب ہو رہا ہوں، دعا کرنے والوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

خیال رہے کہ ملک میں اب تک کورونا سے متاثر ہونے والے  سیاستدانوں میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر،گورنر سندھ عمران اسماعیل،وزیرتعلیم سندھ سعید غنی، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری، سینیٹر مرزا محمد آفریدی، ممبر کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی، وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش ، ممبر سندھ اسمبلی سید عبدالرشید اور ممبر سندھ اسمبلی منگلا شرما شامل ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ملک میں کورونا سے اب تک ساڑھے 35 ہزار سے زائد افراد متاثر جب کہ 775 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر