Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی فنکاروں کا عید کے موقع پر پیغام

Now Reading:

پاکستانی فنکاروں کا عید کے موقع پر پیغام

پاکستان  شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ عید کے موقع پر طیارہ حادثے میں جاں ہونے والے افراد کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرنےکیلئے دعا کریں اور کورونا کے پیش نظر سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں۔

 اداکار عدنان صدیقی نے عید کے موقع پر خصوصی طور پر سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں کو سادگی سے عید منانے اورطیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت کے لیے دعا کرنے کی اپیل کی۔

Advertisement

عدنان صدیقی کااپنا پیغام شئیر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’میرے لیے یہ ویسی عید نہیں جیسی ہوا کرتی ہے، ابھی ہم کووڈ 19 سے ہی  لڑ رہے تھے کہ جمعۃالوداع کو ایک حادثہ پیش آگیا، یہ ہم سب کے لیے ایک بہت بڑا  دکھ ہے بلکہ پوری دنیا کے لیے بڑا دکھ ہے‘۔

اداکارہ میرا نےاپنے پیغام میں لکھا کہ ’ میں دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد پیش کرتی ہوں‘۔

 دیگر فنکاروں کی طرح میرا نے بھی کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی   تدابیر پر عمل کرنے  اور طیارہ حادثے کے متاثرین کے لیے دعا کی تلقین کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ہم سب ہی پہلے سے مختلف انداز میں اس سال کی عید منا رہے ہیں، اللہ تمام انسانوں کو محفوظ رکھے‘۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement

I want to wish all Muslim around the world Eid Mubarak. We all will observe this EID in a very different celebration style then what we are used to. My heart goes out to all the families who have lost loved one due to recent tragic PIA airplane crash and those who have lost their lives due to COVID-19 Pandemic. Please everyone practice social distance throw out the EID Holidays. May Allah bless all man kind.

A post shared by Meerajee Official Team (@meerajeeofficial) on

گلوکار عاصم اظہر نےمنفرد انداز میں مداحوں کوعید کی  مبارکباد دی۔

Advertisement
Advertisement

اداکارہ عائزہ خان نے عید پرطیارہ حادثے میں اس دنیا سے چلے جانے والوں کے بارے میں  گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ جہاں ہم عید منا رہے ہیں، وہیں ہم نے خوشی کے موقع پر بیٹوں، بیٹیوں، ماؤں اور والدین کو بھی کھویا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر