Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس: ایک ہی دن میں 40 افراد جاں بحق،مرنے والوں کی تعداد526 ہوگئی

Now Reading:

کورونا وائرس: ایک ہی دن میں 40 افراد جاں بحق،مرنے والوں کی تعداد526 ہوگئی
خیبرپختونخوامیں

 

ملک بھر میں کورونا کے مزید کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 526 تک پہنچ گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 10 ہزار 178 ٹیسٹ کئے گئے جب کہ ایک ہزار 49 افراد میں اس کی تصدیق ہوئی۔ اس طرح ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار 550 ہوگئی ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے 6 ہزار 217 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 8693 ہے، سندھ میں 8189، خیبرپختونخوا میں 3499، بلوچستان میں 1495،اسلام آباد 485، گلگت بلتستان میں 386 اور آزاد کشمیر 76 میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40 مریض زندگی کی بازی ہار گئے  جس کے بعد اس وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 526 ہوگئی ہے۔

Advertisement

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق  سب سے زیادہ خیبرپختونخوا میں 194 اموات ہوئی ہیں۔ سندھ میں 148، پنجاب میں 156، بلوچستان 21، اسلام آباد میں 4، جبکہ گلگت بلتستان میں 3 افراد جاں بحق ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا کے 143 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر