ٹینس اسٹار اوشنا سہیل کی ڈھائی ماہ بعد ٹینس کورٹ میں واپسی، پاکستان کی قومی ٹینس چیمپیئن اوشنا سہیل نےکورونا وائرس وبا کی وجہ سے ڈھائی ماہ کے وقفے کے بعد ٹینس کورٹ میں واپسی کا اعلان کردیا۔
اوشنا سہیل کا کہناہے کہ ٹینس کورٹ میں واپسی کے بعد وہ بہت خوشی محسوس کررہی ہیں۔
اوشنا سہیل کا کہناتھا کہ ٹینس ایک ایسا کھیل ہے جسے معاشرتی دوری اختیار کرتے ہوئے کھیلا جاسکتا ہےتاہم انہوں نے کہا کہ تمام احتیاطی تدابیر اپنائی جائے گی۔
ان کا مزید کہناتھا کہ امیدہے کہ سب معمول پر آجائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
