Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدرآباد میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج بھی کورونا میں مبتلا

Now Reading:

حیدرآباد میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج بھی کورونا میں مبتلا
تصدیق شدہ کیسز

3D illustration of Coronavirus, virus which causes SARS and MERS, Middle East Respiratory Syndrome

حیدرآباد میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئےجبکہ ایک سول جج اور وکیل کا کورونا وائرس ٹیسٹ پہلے ہی مثبت آچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے متعدد کیسز سامنے آنے کے بعد حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے تمام عدالتی امور 20مئی تک بند کردیئے۔

حیدرآباد ڈسڑکٹ بار نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انچارج سیشن جج حیدرآباد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پوزیٹو آگیا ہے جبکہ سول جج ریحان عبدالہادی میمن اور سینئر وکیل عبدالستار قائمخانی میں بھی مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر