Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی والے ہو جائیں ہوشیار، ایک بار پھرہیٹ ویو آنے کو تیار

Now Reading:

کراچی والے ہو جائیں ہوشیار، ایک بار پھرہیٹ ویو آنے کو تیار
Heat Wave

 شہر قائد کے روزے دار شہری رہیں تیار کیو نکہ ایک بار پھرہیٹ ویو کی لہر آنے والی ہے۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران سمندری ہوائیں بند ہونے اور درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے ہیٹ ویوکا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق کراچی  17 سے 22 مئی معتدل ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہ سکتی ہیں، جبکہ شمال مغربی اور مغربی علاقوں سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش؛ موسم خوشگوار
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ایک بار پھر شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر