Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکائپ نے زوم کی ٹکر کانیا فیچر متعارف کروادیا

Now Reading:

اسکائپ نے زوم کی ٹکر کانیا فیچر متعارف کروادیا
اسکائپ

 اسکائپ نےویڈیوکالنگ ایپ زوم کی ٹکرکانیافیچرمیٹ ناؤ متعارف کروادیاہے۔

یہ نیا فیچرلیپ ٹاپ یاڈیسک ٹاپ براؤزرپراستعمال کرنےمیں بہترین ہےیعنی مائیکروسافٹ ایج اورگوگل کروم پراسےاستعمال کیا جاسکتاہےمگرفائرفوکس پرنہیں۔

مگرفون پراسےاستعمال کرنےکےلیےاسکائپ ایپ کوڈاؤن لوڈکرناہوگاتاہم مائیکروسافٹ اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔

اسکائپ کےتمام میٹنگ فیچرزمیٹ ناؤکالزپرکام کریں گےیعنی اسکرین شیئرنگ،کال ریکارڈ کرنا،اپنےپس منظرکودھندلاکردینااور دیگر۔

کمپنی کےمطابق اس فیچرکےذریعےایک فردصرف 3 کلک کےذریعےفری میٹنگ کوشیئرکرسکتاہےاورسب سےاچھی بات یہ ہے کہ میزبان کواس کے لیےاسکائپ انسٹال کرنےکی بھی ضرورت نہیں۔

Advertisement

اس کے لیے ویب سائٹ پر جاکر فری کانفرنس کال کی سہولت سے فائدہ اٹھایاجاسکتاہے،جس کےبعدلوگوں کوایک لنک یاشیئربٹن کےذریعےانوائٹ کیاجاسکتاہے۔

واضح رہےکہ زوم کوکوروناوائرس کےنتیجےمیں بہت زیادہ صارف ضرورملےمگراب اسےمتعدد سیکیورٹی مسائل کاسامنا ہے جس کی وجہ سےزوم کےاستعمال میں  کمی آرہی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر