Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاڑکانہ کامحلہ علی گوہر آباد سیل کردیاگیا

Now Reading:

لاڑکانہ کامحلہ علی گوہر آباد سیل کردیاگیا
جینوم سیکونس

لاڑکانہ کاعلی گوہرآباد کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاو اور6 افراد کی ہلاکت کے بعد سیل کردیا گیا ۔

تفصیلات کےمطابق ڈپٹی کمشنرنعمان صدیق کا کہنا ہے کہ ایک ہی علاقےمیں 6 افراد کورونا کا شکار بنے، ایک ہفتے میں کورونا سے اتنی ہلاکتیں غیرمعمولی واقعہ ہیں۔

پولیس نے علاقے کو فوری کارروائی کرتے ہوئے مکمل سیل کردیا ہے اوراہل محلہ کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

پولیس کا کہناہے کہ محلے کے  90افراد کے خون کے نمونےحاصل کرکے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر