
عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے میں خام تیل کی قیمت میں 24 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خام تیل کی قدر کاروباری ہفتے میں 4.84 ڈالر اضافے سے 24.62 ڈالر فی بیرل ہے، کاروباری ہفتے میں خام تیل کی بلند ترین قدر 26.73جبکہ کم ترین 18.05 ڈالر فی بیرل رہی۔
خیال رہے کہ عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے میں خام تیل میں 8.68 ڈالر کے بینڈ میں کاروبار ہوا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement