Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں ماسک کے نت نئے اور منفرد انداز

Now Reading:

دنیا بھر میں ماسک کے نت نئے اور منفرد انداز
ماسک

 مہلک عالمی وباکوروناکی احتیاطی تدابیرمیں سب  سےپہلااوراہم اقدام فیس ماسک پہنناہے۔

طبی ماہرین اورحکومتوں کی جانب سے انفراد ی سطح  پر ماسک پہننےکی باربار تلقین کی  جارہی ہے۔

تاہم دنیابھر کے مختلف ممالک کے عوام اس وبا کے دوران اپنی ناک کو ڈھانپنے کے لیے فیس ماسک کے منفرد انداز اپنارہے ہیں تو کہیں علامتی طور پر مجسموں کو بھی ماسک پہنائے گئےہیں۔

کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران ایک پولیس اہلکار ماسک پہن کر فرائض سرانجام دے رہا ہے

Advertisement

وینزویلا میں غربت اور مالی مسائل کے باعث فیس ماسکس کی قلت ہے

انڈونیشیا میں ماسک نہ ہونے کی وجہ سے ایک شخص چہرہ ڈھانپنے کے لیے پانی کی بوتل پہنی ہوئی ہے

تائیوان میں بھی کورونا سے بچاؤ کے لیے مسکراہٹ پر مبنی ماسک پہنا گیا

Advertisement

جکارتہ میں  بچے اپنی نوعیت کا منفرد ماسک پہنے ہوئے ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر