Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل پرفوڈ ڈیلیوری سروس کو سرچ کرنے میں300 فیصد اضافہ

Now Reading:

گوگل پرفوڈ ڈیلیوری سروس کو سرچ کرنے میں300 فیصد اضافہ
سرچ

 عالمی وبا کووڈ 19 کے باعث لاک ڈاون کے دوران کروڑوں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ  گئے ہیں, چنانچہ اسی  وجہ سے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے استعمال میں  کئی  سو گنا  اضافہ  دیکھنے میں آ ٓیا ہے۔

اس کے علاوہ لاک ڈاؤن  کے دوران آن لائن گیمز، آن لائن شاپنگ اور آن لائن ویڈیو اسٹریمنگ سائٹس کے استعمال میں بھی تیزی سے اضافہ ہواہے۔

حال ہی میں معروف سرچ انجن گوگل کے انٹرنل ڈیٹا کے مطابق کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں ‘فوڈ ڈلیوری سروس’ کو انٹرنیٹ پرسرچ کرنے میں 300 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

جبکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال امریکیوں کی جانب سے کھانے پینے کی ترکیب اوراس سے متعلق ویڈیوز دیکھنے میں 31 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

گوگل کے ڈیٹا کےمطابق اسی طرح دنیا بھر میں ‘آن لائن فارمیسی’ کو سرچ کرنے میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ صارفین کی جانب سے ذہنی دباؤ اور تناؤ سے متعلق ویڈیو بھی پہلے سے زیادہ دیکھی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر