Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری

Now Reading:

ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری
tiddi

ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کا کہناہے کہ ملک کے 61 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے جس میں بلوچسستان کے 31، خیبر پختونخواہ کے 11 ، پنجاب میں12 اور سندھ میں 7 اضلاع ٹڈی دل سے متاثر ہوگئے۔

این ڈی ایم اے کا کہناہے کہ  ٹڈی دل کے حملہ زدہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہےجس کیلئےملک بھر میں 1150ٹیمیں لوکسٹ کنڑول آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں۔

 این ڈی ایم اے کے مطابق  گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3لاکھ 13 ہزار ہیکٹر رقبہ کا سروے ہوا،جس میں 4400 ہیکٹر رقبہ کا ٹریٹمنٹ کیا گیا۔

اس سلسلے میں بلوچسستان میں 1700 ہیکٹر رقبہ جبکہ پنجاب میں 1000 ہیکٹر رقبہ پر اسپرے کیا گیا۔

Advertisement

این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخواہ میں 900ہیکٹر رقبہ کی ٹریٹمنٹ ہوئی جبکہ سندھ میں گذشتہ روز 800 ہیکٹر رقبہ کی ٹریٹمنٹ کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر