Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماحولیاتی کارکن گریٹاتھنبرگ کاکورونا فنڈ میں 1لاکھ ڈالر کاعطیہ

Now Reading:

ماحولیاتی کارکن گریٹاتھنبرگ کاکورونا فنڈ میں 1لاکھ ڈالر کاعطیہ
فنڈ

عالمی وباکوروناکے خلاف جنگ لڑنےکےلیےدنیابھرمیں متعدد ادارے معروف شخصیات سمیت دیگرافرادعطیات کررہےہیں ۔

نوجوان ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نےبھی کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں  1لاکھ ڈالر انعامی رقم اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے (یونیسیف) کوعطیہ کی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نوجوان ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کویہ رقم ڈنمارک کےغربت کےخلاف کام کرنے والے ہیومن ایکٹ فاؤنڈیشن کی جانب سے انعام کے طور پردی گئی تھی۔

اس حوالے سے گریٹا تھنبرگ کاکہناتھاکہ کوروناوائرس کی وباکےباعث بچوں کےحقوق کابحران پیدا ہوا ہے۔

انہوں نے تمام لوگوں کویونیسیف کی مدد کرنےکےلیےاپنا حصہ ڈالےکی اپیل کی   ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر