Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے علاج کیلیے پیسیو امیونائزیشن کو بڑھانے کی منظوری

Now Reading:

کورونا کے علاج کیلیے پیسیو امیونائزیشن کو بڑھانے کی منظوری
کورونا وائرس

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کورونا وائرس کے علاج کے لیے پیسیو امیونائزیشن کو مزید بڑھانے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کےمطابق صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزز (این آئی بی ڈی) کے علاوہ مزید 2 اسپتال تجرباتی بنیادوں پر پیسیو امیونائزیشن تھراپی پر کام کرسکیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سول اسپتال کراچی اور لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد میں پیسیو امیونائزیشن تھراپی کی جاسکے گی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ان اسپتالوں میں پیسیو امیونائزیشن تھراپی کی نگرانی 4 رکنی ماہرین کی ٹیم کرےگی۔

واضح رہےکہ سندھ حکومت نے ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کو کورونا وائرس کے علاج کے لیے پیسیو امیونائزیشن کا طریقہ استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔

Advertisement

 پاکستان میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے پہلے مریض یحییٰ جعفری نے اپنا پلازمہ کورونا کے شکار مریضوں کے علاج کے لیے عطیہ کیا تھا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر