Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں لاک ڈاؤن کےدوران 500 سے زائد آئن لائن نکاح

Now Reading:

سعودی عرب میں لاک ڈاؤن کےدوران 500 سے زائد آئن لائن نکاح
ںکاح

 سعودی عرب میں کورونا وائرس کےباعث لاک ڈاؤن کی وجہ سےعدالتیں بھی بندہوچکی ہیں جس کےبعداب تک 500سےزائدآن لائن نکاح ہوچکےہیں ۔  

عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب کی وزارت انصاف کےمطابق 16 مارچ سےعدالتوں میں عملےکی حاضری معطل ہونےکے بعد سےاب تک ریاض شہرمیں نکاح کی 542 کارروائیاں مکمل کی گئیں۔

یہ کارروائیاں فاصلاتی طریقہ کارکے تحت “ناجز” گیٹ وے کےذریعےعمل میں آئیں۔ اس دوران فریقین کوعدالت میں آنےکی ضرورت نہیں پیش آئی۔

وزارت انصاف نے کچھ عرصہ قبل “ناجز”گیٹ وےکےذریعے نکاح کےبرقی اندراج کاعمل متعارف کرایاتھا۔ اس کا مقصد نکاح کرنےوالے فریقین کوآسانیاں پیش کرنااوران کے وزارت انصاف کےدفاتریاان کی شاخوں میں حاضرہوئےبغیرنکاح کی سرکاری کارروائی مکمل کرنا ہے۔

اس خدمت میں متعدد خصوصیات فراہم کی گئی ہیں۔ ان میں رجسٹرڈ نکاح خواں کےانتخاب کوآسان بنانا، ویب سائٹ کےذریعے نکاح کےلیےتاریخ اوروقت کی بکنگ کرنا،وزارت انصاف کےدفاترسےرجوع کیےبغیرویب سائٹ کےذریعے کارروائی کی تصدیق کرانااورنکاح سے متعلق معلومات اورکوائف کوتصدیقی کارروائی میں داخل کرناشامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر