
لاہورمیں تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے لوہاری گیٹ کے علاقہ سید میٹھا میں تین منزلہ عمارت گر گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
جائے وقوعہ پر ایدھی رضاکار اور ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement