
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسزکے مظالم جاری ہیں، بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پلواما میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران جعلی مقابلے میں 2 نوجوانوں کو شہید کیا۔
شہید ہونے والوں میں حزب المجاہدین کا چیف کمانڈر ریاض نائیکو بھی شامل ہے، علاقے میں بھارتی فورسز کا محاصرہ اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement