Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارطغرل غازی کی مقبولیت میں اضافہ کرنے والے سوشل میڈیا ٹرینڈز

Now Reading:

ارطغرل غازی کی مقبولیت میں اضافہ کرنے والے سوشل میڈیا ٹرینڈز

دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کرنے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو پاکستان بھر میں خوب مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں ’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے انجین التان دوزیتان نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل دیکھنے پر پاکستانیوں کا مشکور ہوں، مجھے پاکستان سے پیار ہے۔

شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی مقبولیت پاکستان میں مسلسل بڑھ رہی ہے اور اس میں کام کرنے والے اداکاروں کے پاکستانی مداحوں کی تعداد میں بھی دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔

‘ارطغرل غازی’کو نشر ہوتے ہوئے ابھی اگرچہ محض ایک مہینہ بھی مکمل نہیں ہوا، تاہم یوٹیوب پر وہ پاکستان میں سے زیادہ دیکھا جانے والا ڈراما بن چکا ہے اور اسے 25 کروڑ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

https://twitter.com/shaheer_tariq_/status/1262755480155254785?s=20

تاہم ڈرامے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بننے والے ٹرینڈز بھی اس ڈرامے کی مقبولیت کو مزید بڑھا رہے ہیں اور اب سوشل میڈیا پر اس ڈرامے کے حوالے سے ایک نیا ٹرینڈ سامنے آیا ہے جسے (غلط ارطغرل غازی ڈاؤن لوڈ) کا نام دیا گیا۔

کئی سوشل میڈیا صارفین نے ایسی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں جو کہ ارطغرل غازی کی جھلکیوں جیسی تھیں اور پھر ایسے مواد کو شیئر کرتے ہوئے (غلط ارطغرل غازی ڈاؤن لوڈ) کے الفاظ کو استعمال کیا گیا۔

https://twitter.com/rrehanaali/status/1259936173750988800?s=20

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ’دیرلیش ارطغرل‘ کو اُردو زبان میں ڈب کرکے ’ارطغرل غازی‘ کے نام سے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے جوکہ اب ہر پاکستانی کا پسندیدہ ڈرامہ بھی بن چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر