Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں گیس اور تیل کے شعبوں کو 51 ارب روپے کا نقصان

Now Reading:

پاکستان میں گیس اور تیل کے شعبوں کو 51 ارب روپے کا نقصان
گیس اورتیل

 کوروناوائرس کےباعث لاک ڈاؤن کےدوران پاکستان کےہرشعبےکی طرح تیل اورگیس کےشعبےکوبھی بھاری نقصان اٹھاناپڑاہے ۔

کوروناکے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے حکومت کواپریل کےدوران 51 ارب روپےکانقصان ہواہے۔ اس میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت پرعائد ٹیکس،مراعات اورتیل اورگیس کی رائلٹی کی مدمیں ہونےوالےنقصانات بھی شامل ہیں۔

پٹرولیم ڈویژن کےاعدادوشمارکےمطابق تیل اورگیس کاشعبہ جس میں تیل اورگیس کی تلاش، ڈرلنگ اورپیداوارشامل ہےانھیں مجموعی طورپر 15 ارب 50 کروڑروپےکانقصان اپریل میں پہنچاہے ۔

اپریل کےدوران ہی طلب میں کمی کےباعث سوئی سدرن گیس کمپنی نے 9 ارب 40 کروڑروپےجبکہ سوئی ناردن گیس پائپ لاین کمپنی نے 12 ارب 90 کروڑروپےنقصان ظاہرکیاہے،جبکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو9 ارب روپےاورایل پی جی انڈسٹری کو 7 کروڑروپےنقصان اٹھانا پڑاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر