Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کا بلندترین ڈونیشن باکس

Now Reading:

دنیا کا بلندترین ڈونیشن باکس
عطیہ

دنیاکی بلندترین عمارت اب ضرورت مندوں کےلیےامداد میں  اپناحصہ ڈالےگی۔

جی  ہاں! دنیا کی بلند ترین عمارت برج  خلیفہ اب ضرورت مندوں کے لیے دی جانے والی امداد سےروشن ہوگی، دبئی کا برج خلیفہ دنیا کابلند ترین ڈونیشن باکس بن گیا ہے۔

بلند  ترین ڈونیشن باکس محمد بن راشد المکتوم گلوبل انیشی ایٹواوربرج الخلیفہ کے اشتراک سے شروع کیا گیا،جس کا مقصد یواے ای کی ’10 ملین کھانے’کی مہم کے ساتھ تعاون ہے۔

اس سلسلے میں 12 لاکھ ایل ای ڈی لائٹوں پر مشتمل 828 میٹر بلند عمارت میں 10 درہم عطیہ کرنے پر ایک ایل ای ڈی بلب روشن کیا جائے گا جبکہ   اب تک 1 لاکھ 80 ہزار لائٹیں روشن ہو چکی ہیں۔

حکومت کی جانب سے  لوگوں سے اس مہم میں ایک وقت کے کھانے کے لیے دس درہم کے عطیے کی اپیل کی گئی ہے، ایک عطیے پر برج الخلیفہ پر ایک لائٹ روشن کر دی جاتی ہے، اس طرح پوری عمارت روشن کی جائے گی۔

عمارت پر لگی لائٹیں نہ صرف انفرادی سطح پر بلکہ کمپنیاں بھی دس درہم پر خرید سکتی ہیں، اس رقم سے یو اے ای میں کورونا وبا کی وجہ سے کھانے سے محروم لوگوں کو خوراک فراہم کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر