Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک کتنی رقم جمع ہوئی؟ سینیٹر نے سچ بتا دیا

Now Reading:

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک کتنی رقم جمع ہوئی؟ سینیٹر نے سچ بتا دیا

سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیے۔

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک تین ارب روپے سے زائد جمع ہوچکے ہیں،اس عظیم مقصد کیلئے امداد دینے والوں کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں، ہم مل کر ہی اس مشکل کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ کا اعلان کیا تھا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وباء کیخلاف قومی مدافعت میں معاونت کیلئے “وزیراعظم کا کورونا ریلیف فنڈ-2020” قائم کردیا گیا ہے۔

میں چاہتا ہوں کہ سب اس فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ ان لوگوں کی دیکھ بھال ممکن ہوسکے جنہیں بندشوں (لاک ڈاؤن) نے افلاس کے کنارے لاکھڑا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر