
وزیراعظم کی جانب سے عالمی وبا کووڈ 19 کے لئے قائم کئے گئے ریلیف فنڈ میں اب تک 4 ارب روپے جمع ہوچکے ہیں ۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل جاوید نے بتایا کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب سے زائد رقم جمع ہوگئی ہے۔
PM Relief Fund has crossed the
4 Billion Mark Masha'ALLAH. Generosity & Jazba of all donors is commendable. This indeed is a great cause.Together we can & Together we must. Govt to contribute Rs. 4 for every rupee donated to relief fund. #KeepContributing Account Details Below:— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) May 26, 2020
فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ یہ یقیناً ایک اہم مقصد ہے جو ہم مل کر کرسکتے ہیں اور ہمیں مل کر ہی کرنا ہے۔
فیصل جاوید نے عوام سے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں مزید عطیات دینے کی بھی اپیل کی اور ساتھ ہی اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی شیئر کیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News