کوروناوائرس سے 90 روزتک محفوظ رکھنےوالی جراثیم کش تہہ تیارکرلی گئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق امریکامیں حال ہی میں یونیورسٹی آف ایری زوناکےسائنسدانوں نےایک ایسی جراثیم کش تہہ تیارکی گئی ہے جوانسانوں کوکورونا وائرس سے 90 دن تک محفوظ رکھ سکتی ہے۔
ماہرین کےمطابق یہ جراثیم کش تہہ کوروناوائرس کی پرو ٹین پرحملہ کرکےاسےکمزوربناتی ہےجسکےبعداس کےاثرات میں کمی آسکتی ہے۔
سائنسدانوں کاکہناہےکہ کوروناسےمحفوظ رکھنےکےلیےسطح پریہ تہہ صرف ایک بارچڑھانا ہوگی جبکہ ایک باراسپرے 3 سے 4 ماہ تک کےلیےکافی ہوگا۔
واضح رہےکہ امریکہ میں کوروناکےاثرات میں تیزی سےاضافہ ہوتاجارہاہے۔امریکہ میں ایک ہی دن میں کوروناسےمزید 1600 سےزائد ہلاکتیں ہونےکےبعد ملک میں کوروناوباء سےمجموعی اموات کی تعداد 86 ہزارسےتجاوزکرگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
