
پاک افغان سرحد باب دوستی کے مقام پر آج پاکستان کی جانب سے پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کی جانب سے چمن بارڈرکھولنے سے انکارکیا گیا ہے، راستہ کی بندش سے ہزاروں افغانی پاکستانی علاقے میں پھنس گئے۔
افغانستان کی جانب سے دونوں جانب پیدل آمدورفت کیلئے کھولنے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ پاکستانی حکام کی جانب سے چمن بارڈر یکطرفہ کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement